شادی پر 20 فنی شاعری

 1: بابا جی کہتے ہیں 

کوئی پوچھے میری موت کی وجہ

تو کہنا مرحوم کو شادی کی ٹینشن کھا گئ😂😂😂😂🤣🤣🤣



2: میں نے امی سے کہا میں نے شادی نہیی کرنی 

امی نے کہا تجھ سے کرنی کس نے ہے😑😐🙄🙄🤗😃🤣😂



3: میں نے رات ٹوٹے ہوے تارے کو دیکھ کر جیسے ہی اپنی شادی کے لیے دعا مانگی😍😍🙈 تارا وآپس جا کے جڑ گیا😂😂😂😜😜😜



4: پاکستان میں شادی والے دن 

لڑکی کی سب بڑی ٹینشن یہ ہوتی ہے

کہ مولوی کلمے نہ سن لے🤣🤣



5: رشتہ ہونے ہی والا تھا کہ امی جان نے کہہ دیا ہمارا لڑکا شریف ہے 🙈🙈 پھر میری ہنسی نکل گئی۔۔🙊😂



6: ‏رخصتی کے بعد  دولہا دلہن کی گاڑی

 ابھی دس فٹ ہی چلی تھی

کہ

دلہن نے چلتی گاڑی کا دروازہ کھولا🤧😭


لہنگا سنبھالتی ہوئی ماں باپ کی طرف دوڑی🙁🤗


ہر آنکھ اشکبار ھوگئی😭😭😭

حتی🙁 کہ 

مووی بنانے والے کی آنکھوں  میں  بھی آنسو آگئے😳


 ھاأاااائے😭😭😭😭😭😭😭😭😭

‏دلہن کے باپ نے پریشان ہوکر دلہن سے پوچھا🙁🤗

بیٹی  کیا ہوا؟؟؟


کجھ نہیں ابو 🤧وہ


🤔

.

🤔

.

میں موبائل کا چارجر بھول گئی تھی🤣🤣🙈🙊✋🏻✊🏻



7: دوسری شادی کرنے کے

چار آسان طریقے 

۔

۔


۔

۔


۔

ماں صدقے پہلے اک 

تے کر لو😂👌🏻

 😉😉



8: پاکستان میں شادی والے دن 

لڑکی کی سب بڑی ٹینشن یہ ہوتی ہے

کہ مولوی کلمے نہ سن لے🤣🤣🤣😂😂😂😂😂😂😂😂😂



9: اتنا شدید سنگل ہوں۔۔۔۔۔۔...

کہ اپنے  تکیہ کا نام  شازیہ رکھا ہوا ہے 😂😂🤣🤣



10: میں نے رشتے کروانے والی آنٹی کو کہا

 آنٹی جی! میں جہیز نہیں لوں گا'' آنٹی بیٹا تجھے کوئی لڑکی دے دے، یہ بھی بہت بڑی بات ہے 🤣 🤣🤣🤣



11: شادیوں میں عورتیں ایک دوسرے کے کپڑے دیکھ کر جلتی ہیں😜😂😁اور مرد😎 ایک دوسرے کی بیویاں دیکھ کر

😉😂🙊🙈



12: شادی



 ٹیچر : تم بڑے ہو کر کیا کرو گے ؟ 

شاگرد : شادی . . . !

 ٹیچر : نہیں ! میرا مطلب ہے کیا بنو گے ؟ 

شاگرد : دلہا . . . !

 ٹیچر : اوہو ! بھئی بڑے ہو کر کیا حاصل کرو گے ؟

 شاگرد : دلہن .

 ٹیچر : نالائق ! میرا مطلب یہ ہے کہ بڑے ہو کر ماں باپ کے لیے کرو گے ؟ 

شاگرد : بہو لاؤں گا . . . ! 

ٹیچر : تمہارے پاپا تم سے کیا چاہتے ہیں ؟ 

شاگرد : پوتا . . . !

 ٹیچر : ( غصے سے ) تمہاری زندگی کا کیا مقصد ہے ؟ 

شاگرد : شادی . . .

ٹیچر.... فٹے منہ تیرے تے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣



13: خفا بھی تم سے وفا بھی تم سے 

پوسٹ پڑھنے والی نکاح بھی تم سے 🙈🙂😃



14: "شادی میں دو لوگوں کی زندگی بدلتی ہے اور 300 لوگوں کی پروفائل فوٹو🤧



15: نکال دو یہ خیال کہ تمہیں کسی اور کا ہونے دیں گے محبت تمہاری شادی میں ناچنے کے لیے تھوڑی کی تھی🤣😂😅😜💃



16: ‏ایک وقت تھا دو اڑھائی لاکھ میں  شادی ہو جاتی تھی😂😂 

اب ڈیڈھ لاکھ میں صرف دولہن تیار ہوتی ہے😜😂

اور صبح دولہا پریشان گھوم رہا ہوتا ہے 

راتی ہور سی ہن ہور اے 😂😂💯😂😀



17: سویا ہوا نصیب جاگ

 جائے😂🙈😂

کاش کوئی بدمعاش آنٹی مجھے لے کر

 بھاگ جائے🙈🙈😁🙈🙈🙈.🤣



18: دوکاندار: میڈم آپ کو پاؤں دبانے کی مشین چاہئے 🤔

میڈم: نہیں میری شادی ہو گئی ہے😅🤣



19: لڑکا بغیر شادی کیے چاچا بن سکتا ہے۔۔۔

لیکن لڑکی بغیر شادی کیے چاچی نہیں بن سکتی۔۔.

نئی تحقیق😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

روشنی ڈالیں💯



20: امیر شادی کرتا ہے 

ہنی مُون پر چلا جاتاہے 

جبکہ غریب کے پیچھے5 ماہ ٹینٹ والا پڑا رہتا

20 پلیٹیں 6 چمچے 3 جگ پورے کروا استاد😜😂😂

Comments

Popular posts from this blog

احساس 10 اردو شاعری

احساس پر 11 شاعری