15 محبت پر فنی شاعری
1: وہ بول رہا ہے بھول جاو ,,,,, مجھے کوئی اور مل گئ ہے اب میں اُسے کیسے بتاؤں...؟؟ دوسری #Id سے بھی میں ہی ہوں 🙄🙂 تینوں دوجی واری پیار ہویا سونہیا ,,, دوجی وار وی ہویا اے میرے نال 🙈😂😛 😋😋😂😂😂🙃🙃🙃😂😂 🌹🌹🌹 2: سنو،،،😍 میری طرف سے ہاں ہے...🙈 جب تمہیں وقت ملے مجھے پرپوز کر دینا....😜😋😂 3: دل مل کر بچھڑ گیا تشریح شاعر انبکس جاتے ہی بلاک ہو گیا. 😂😂😂😁 4: دل نہیں دینا تو نہ دو 🥺🙄 دل والے Stickers ہی دے دو 😐 کنجوس ... 😂😆🙈🙈 5: میں تمہیں میک اپ کے بغیر دیکھنا چاہتا ہوں میری محبت دیکھ میں کیا دیکھنا چاہتا ہوں😄🤣🤣🤣🤣🤣 6: عقل بادام کھانے سے نہیں آتی🤨 بلکہ دھوکے کھانے سے آتی ہے ☹️ اور میں نے اپنی مختصر سی زندگی میں ہمیشہ دھوکے کھائے ہیں 😭😭😭💔💔😭. . . .😭. . . .💔. . . . . . .😭😭. . . 😭. . مثال کے طور پر۔ سیب ، امرود،🍐انگور🍇،آم🥭 اور کھجور وغیرہ 🤔 سب 🍎دھو کے کھائےہیں🙃 آپ بھی دھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے کھایا کریں😉😜😝😛😛😛 🤭🥰😘🙈🙈👈🏻😂😒😂 7: کنوارہ لڑکا: مجھے شادی نہیں کرنی مجھے سب عورتوں سے ڈر لگتا ہے 🤔 شاد...