15 محبت پر فنی شاعری

 1: وہ بول رہا ہے بھول جاو ,,,,, مجھے کوئی اور مل گئ ہے

اب میں اُسے کیسے بتاؤں...؟؟

 دوسری #Id سے بھی میں ہی ہوں 🙄🙂

تینوں دوجی واری پیار ہویا سونہیا ,,, دوجی وار وی ہویا اے میرے نال 🙈😂😛

😋😋😂😂😂🙃🙃🙃😂😂

🌹🌹🌹



2: سنو،،،😍

 میری طرف سے ہاں ہے...🙈

 جب تمہیں وقت ملے مجھے پرپوز کر دینا....😜😋😂



3: دل مل کر بچھڑ گیا

تشریح

شاعر انبکس جاتے ہی بلاک ہو گیا.

😂😂😂😁



4: دل نہیں دینا تو نہ دو 🥺🙄

دل والے Stickers ہی دے دو 😐

کنجوس ... 😂😆🙈🙈



5: میں تمہیں میک اپ کے بغیر دیکھنا چاہتا ہوں

میری محبت دیکھ میں کیا دیکھنا چاہتا ہوں😄🤣🤣🤣🤣🤣



6: عقل بادام کھانے سے نہیں آتی🤨

 بلکہ دھوکے کھانے سے آتی ہے ☹️

اور میں نے اپنی مختصر سی زندگی میں ہمیشہ دھوکے کھائے ہیں 😭😭😭💔💔😭.

.

.

.😭.

.

.

.💔.

.

.

.

.

.

.😭😭.

.

.

😭.

.

 مثال کے طور پر۔

 سیب ، امرود،🍐انگور🍇،آم🥭 اور کھجور وغیرہ 🤔

سب 🍎دھو کے کھائےہیں🙃

 آپ بھی دھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے کھایا کریں😉😜😝😛😛😛

🤭🥰😘🙈🙈👈🏻😂😒😂



7: کنوارہ لڑکا: مجھے شادی نہیں کرنی مجھے سب عورتوں سے ڈر لگتا ہے 🤔

شادی شدہ آدمی: شادی کر لو پھر ایک ہی عورت سے ڈر لگے گا اور باقی سب اچھی لگے گئیں🤣



8: ‏شادی اپنے سے چار پانچ سال بڑی لڑکی سے کرنی چائیے

تاکہ وہ ڈانٹے تو بندہ یہ سوچ کر دل کو تسلی دے لے

خیر اے وڈی اے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣



9: بزرگ خاتون سے پوچھا گیا کہ شادی کیا ہے؟

انہوں نے جواب دیا : یہ بجلی کی دو تاریں ہیں، اگر صحیح جُڑ جائیں تو ہر طرف روشنی ہی روشنی اور اگر غلط جُڑ جائیں تو پٹاخے ہی پٹاخے۔ 😂😂😂



10: جس جس کو میر ی شادی پہ آنا ہے

وہ ہر نماز کے بعد میری شادی کی دعا کرےᥬ😁᭄ᥬ😂᭄ #



11: وقت پر شادی کرلینی چاہیے نخرے نہیں ورنہ۔۔۔

میرے محلے میں ماسٹر عتیق صاحب رہتے ہیں، 44 سال کی عمر میں اُن کی شادی ہوئی

ایک دن فرماتے ہیں کہ جب میں 23 سال کا تھا تو ڈائری میں 40 ایسی خوبیاں نوٹ کی جو میری مُتوقع بیوی میں ہونی چاہیے

وقت گزرتا گیا لیکن ایسی بیوی نہ مِل سکی جس میں 40 خوبیاں ہوں، اور ماسٹر عتیق ہر سال ایک دو خوبیاں کاٹتے رہے کہ چلو یہ خوبیاں نہ بھی ہوں تو لڑکی قبول ہے

بالاآخر 40 سال کے ہوگئے اور ڈائری میں صرف ایک خوبی لکھی رہ گئی ۔

"لڑکی ہو" 😂



12: نکاح کے بعد دولہا نے مولوی صاحب سے پوچھا ” آپ کی فِیس؟

مولوی صاحب: “بیوی کی خوبصورتی کے حساب سے دے دو”

دولہا نے ایک سو روپے دے دیۓ، مولوی صاحب کو بڑا غصہ آیا لیکن چپ رہے۔

اچانک ہوا چلی اور دلہن کا گھونگھٹ اٹھ گیا۔

مولوی صاحب مسکرا کر بولے

“یہ لو بقایا 80 روپے”۔

😂😂😂😂😂😂



13: عورت پانی کی طرح ھوتی ھے😍

 اور مرد مٹی کی طرح😐

پھر دونوں کی شادی ھو جاتی ھے😌😚

 اور زندگی چیکڑوچیکڑ ھو جاتی ھے🤣😣😅



14: جب نئی نئی سیٹنگ ہوتی ہے تو لگتا ہے اگلے ہفتے ہی شادی ہو جائے گی 😍😍🙊🙊🙊 خیر سانو کی 😏😒😒

چوچے لے لو چوچے🐥🐥

رنگ برنگے چوچے🐣🐣🐣🐤🐤🐤🐓🐓🐤🐤🐣🐥🐣🐤🐣🐥🐔🐔🐥🐣

🧸



15: بابا جی فرماتے ہے

لڑکیوں کی ایک مسکراہٹ لڑکوں کو confuse کر دیتی ہے بیچاروں کو سمجھ نہیں آتا ہنس کے دیکھ رہی تھی یا دیکھ کہ ہنس رہی تھی🙈🙉

Comments

Popular posts from this blog

احساس 10 اردو شاعری

احساس پر 11 شاعری

شادی پر 20 فنی شاعری