اردو فنی شاعری
1: گوبر پھینکنے کے بہانے ملنے آجایا کرتی تھی
محبت کے دشمنوں نے بھینس ہی بیچ دی 😭🥲😂
🤭😅🤣😂😂
2: میں نے سوچا سدھر جاؤ پھر اندر سے آواز ہے معززصارف یہ سہولت آپ میں دستیاب نہیں😂😂😂😂😂😂
3: آج دل کر رہا تھا کہ کوئی گہری بات لکھوں
مگر پھر سوچا کوئی ڈوب گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے
😁🤣😜
4: ایک ہاتھ میں مکھن اور ایک ہاتھ میں چونا رکھیں۔۔۔ موقع کی مناسبت سے لگاتے جائیں کامیابی آپ کے قدم چومے گی 🤣😝
5: چھوٹی قد کی لڑکیوں کے ساتھ کبھی گڑبڑ نہ کریں، وہ زمین سے پتھر جلدی سے اٹھا سکتی ہیں۔😂😂😂😜😜😜

Comments
Post a Comment